: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26اپریل(ایجنسی) مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ (سی بی ایس ای) کی جانب سے منعقد JEE ین کی آن لائن اور آف لائن امتحان کا رزلٹ 27 اپریل کو جاری کیا جائے گا. بتا دیں کہ تین اپریل کو
آف لائن اور 9-10 اپریل کو آن لائن امتحان منعقد کیا گیا تھا . JEE مین کے قریب 12 لاکھ امیدوار رجسٹرڈ تھے. اب 27 اپریل کو صبح دس بجے رزلٹ جاری ہوگا، جس کے بعد 29 اپریل سے JEE ایڈوانس کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع ہو جائے گا. جوکہ 4 مئی تک چلے گا .